کراچی: سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم بی ایل اے کے اہم کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Regionalکراچی میں محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی اہم کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم بی ایل اے کے کمانڈر سہیل بلوچ سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائی کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ سی ٹی ڈی کے […]









