کینیڈا,امریکا,سعودیہ سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے
Posted in: Breaking News, Canada, Homeسعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے۔ نماز عیدالفطر کے سب سے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ہوں گے جہاں لاکھوں فرزندان توحید نماز عید ادا کریں گے۔ آسٹریلیا میں بھی آج عید منائی جارہی ہے، وزیراعظم انتھونی البانیسی سڈنی کی مسجد گئے اور مسلمانوں کے تہوار میں […]










