مولانا آزاد جمیل کو لائیو پروگرام میں شادی کی پیشکش، سوشل میڈیا پر ہلچل
Posted in: Entertainment, Homeمعروف مذہبی اسکالر مولانا آزاد جمیل ان دنوں اداکارہ و میزبان جویریہ سعود کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کے باعث خبروں میں ہیں۔ غیر روایتی کالز اور ناظرین کے عجیب و غریب سوالات کے سبب مذکورہ پروگرام سوشل میڈیا صارفین کی ناصرف توجہ حاصل کر رہا ہے بلکہ شدید تنقید کا بھی سامنا کر رہا […]










