نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کا افغان طالبان رجیم کی انتہا پسندی اور جارحیت کیخلاف محاذ کا اعلان
Posted in: Breaking News, Home, Worldنیشنل موبلائزیشن فرنٹ نے افغان طالبان رجیم کی انتہا پسندی اور جارحیت کے خلاف محاذ بنانے کا اعلان کر دیا۔ نیشنل موبلائزیشن فرنٹ افغانستان کے شمالی اور مشرقی صوبوں کے نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ این ایم ایف کے مطابق افغان عوام طالبان کے خلاف کھڑے ہونے کے علاوہ اپنے لیے کوئی اور راستہ نہیں دیکھتے، […]










