Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-03-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E Paper
ہاکی ورلڈ کپ 2026 کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے، نیدرلینڈز اور بیلجیئم میں شیڈول ایونٹ 15 اگست سے شروع ہوگا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں شامل ہیں۔ ایونٹ کےلیے ٹیموں کو 4، 4 ٹیموں کے 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 2018 کے بعد دوبارہ ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی […]
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان مسلسل ایکشن فلموں کے بعد ایک بار پھر رومانوی کرداروں پر غور کر رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اپنے اگلے بڑے پروجیکٹ کے لیے رومانوی صنف کی جانب توجہ مرکوز کر رہے ہیں، انہیں آنے والی فلم کنگ کے بعد ایک […]
کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز نے کارروائی کے دوران ٹوپی گینگ کے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق ملزمان ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم، موٹر سائیکل چوری اور جیب تراشی میں ملوث ہیں، گرفتار ملزمان میں محمد ظفر، ساجن ولد سانگی خان، محمد وقار، دانیال، شاہ زیب، شاہد اور محمد اسماعیل شامل […]
ملک بھر کے مختلف حصوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبۂ پنجاب کے مختلف شہروں فیصل آباد، سرگودھا، ملتان، رحیم یارخان، جہلم، بورے والا، گوجرہ، جہانیاں اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت کئی شہروں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبۂ سندھ میں جیکب آباد، […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ پاکستان پر پریڈ اور دیگر تمام متعلقہ تقریبات منعقد نہ کرنے کی سمری کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کی جانب سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق فیصلہ خلیجی تیل کے بحران اور حکومتی کفایت شعاری کے اقدامات کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف […]
پنجاب حکومت نے غیر قانونی اسلحہ کے خاتمے کیلئے نیا قانون تیار کر لیا ہے، جس کے تحت صوبے بھر میں کریک ڈاؤن تیز کرنے اور سخت سزائیں دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب سرنڈر آف ایلیسٹ آرمز ایکٹ 2026 کا مسودہ تیار کر کے محکمہ قانون […]
نیشنل موبلائزیشن فرنٹ نے افغان طالبان رجیم کی انتہا پسندی اور جارحیت کے خلاف محاذ بنانے کا اعلان کر دیا۔ نیشنل موبلائزیشن فرنٹ افغانستان کے شمالی اور مشرقی صوبوں کے نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ این ایم ایف کے مطابق افغان عوام طالبان کے خلاف کھڑے ہونے کے علاوہ اپنے لیے کوئی اور راستہ نہیں دیکھتے، […]
ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور نے کہا ہے کہ اس کے میزائلوں نے اسرائیل کے قلب میں واقع 100 سے زائد فوجی اور سیکیورٹی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے، جو علی لاریجانی اور ان کے ساتھیوں کے قتل کا بدلہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی جانب […]
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ نہیں لگتا کہ ایران کا جوہری نظریہ نمایاں طور پر تبدیل ہوگا، اس حوالے سے نئے سپریم لیڈر کے مؤقف کا انتظار کرنے کی ضرورت ہے۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک کے شہری علاقوں کے قریب حملوں کی […]


جب میں نے انجینئرنگ مکمل نہیں کی تھی میں ٹیلی فون ڈیپارٹمنٹ میں کام کرتا تھا اور میری اپنے سپروائزر سے جو کافی سینیئر تھا ہاتھا پائی والی لڑائی ہو گئی اور ایک اسٹیج ایسا ایا کہ میں نے اس کو دھاڑ لگائی کہ تو میرے باپ کے برابر ہے ورنہ میں تجھے گاڑ دیتا […]
Read More
