پی ایس ایل11 کیلئے لاہور قلندرز کی تیاریوں کا اسلام آباد میں آغاز
Posted in: Home, Sportsدفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے11ویں ایڈیشن کے لیے تیاریوں کا اسلام آباد میں آغاز کر دیا ہے، پہلے مرحلے میں 3 روزہ کیمپ لگایا گیا ہے۔ لاہور قلندرز کے مالک ثمین رانا کا کہنا ہے کہ یہ کنڈیشننگ کیمپ ہم نے پی ایس ایل کے لیے […]










