مشرق وسطیٰ میں جاری بحران کھیلوں کو کیسے متاثر کر رہا ہے؟
Posted in: Breaking News, Home, Sportsامریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی نے کئی ممالک میں کھیلوں کے مقابلوں کو متاثر کر دیا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں فارمولا ون ریس غیر یقینی بحرین اور سعودی عرب میں اگلے ماہ ہونے والی فارمولا ون ریس مشرق وسطیٰ کے تنازع […]









