انیل کپور نے ہلکی داڑھی، مونچھ کے پیچھے چھپا راز بتا دیا
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار انیل کپور نے اپنی ہلکی داڑھی اور مونچھ کے مشہور انداز کے پیچھے چھپا راز بتا دیا۔ 69 سالہ بھارتی اداکار نے 40 سال سے زائد عرصہ فلم نگری کو دیا اور کئی 100 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، انہوں نے بطور فلمساز بھی 100 سے زائد پروجیکٹ […]










