کوئی پاکستانی کھلاڑی کرکٹ ویب سائٹ کا ایوارڈز 2025ء نہ جیت سکا
Posted in: Home, Sportsکرکٹ ویب سائٹ نے ایوارڈز 2025ء جیتنے والے مرد و خواتین کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی۔ ایوارڈز حاصل کرنے والوں میں 8 بھارتی، 3 آسٹریلوی, 2 جنوبی افریقی، بنگلادیش اور افغانستان کے ایک ایک کرکٹر شامل ہیں، پاکستان کا کوئی کھلاڑی ایوارڈز نہ جیت سکا۔ 2025ء میں آئی سی سی ورلڈ کپ جیتنے والی […]









