ٹی20 ورلڈ کپ، سپر ایٹ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے سری لنکا کو 5 رنز سے ہرادیا
Posted in: Home, Sportsٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں سپر ایٹ مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 رنز سے ہرادیا۔ ورلڈ کپ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے کےلیے قومی بولرز کو سری لنکا کو 147 رنز تک محدود کرنا تھا، تاہم وہ ایسا کرنے میں ناکام رہے۔ پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ […]










