بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید
Posted in: Breaking News, Home, Regionalبنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کے حملے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو خودکش بمبار کی گاڑی کی اطلاع ملی تھی، خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز علاقے میں آپریشن کر رہی تھیں۔ آئی […]










