بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanبلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی نے کارروائیاں کی ہیں جن کے دوران 14 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کیا، جبکہ بارکھان میں فائرنگ کے تبادلے میں […]










