زندہ قوم یا زندہ لاشیں؟ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeہم ایک عجیب قوم ہیں۔ نعرے لگاتے ہیں کہ ’’ہم زندہ قوم ہیں‘‘ اور پھر اسی نعرے کے سائے میں سکون کی نیند سو جاتے ہیں۔ زندہ ہونے کا مطلب صرف سانس لینا نہیں، بلکہ جاگنا، سوچنا اور عمل کرنا ہے۔ مگر ہم نے زندہ رہنے کو برداشت اور خاموشی کے ساتھ جوڑ دیا ہے۔ […]










