نیپال: بس حادثے میں 19 افراد ہلاک، 25 زخمی
Posted in: Breaking News, Home, Worldنیپال میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھادنگ ضلع کے علاقے بیگھی گھاٹ میں مسافر بس 200 میٹر گہری کھائی میں جا گری۔ نیپالی پولیس کے مطابق بس میں 44 افراد سوار تھے۔ ہلاک ہونے والے 19 افراد میں برطانوی […]










