مقبولیت کا غبارہ اور بسنت تحریر . . . ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Homeبعض مفروضے اتنے زبان زد عام ہو جاتے ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ سچائی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہیں مثال کے طور پر اگر اپ فرانس جائیں اور انگریزی بولیں تو لوگ اپ سے نفرت کرنے لگتے ہیں یا اگر اپ ترکی جائیں اور ان کو پتہ چلے اپ پاکستانی ہیں تو […]










