Monthly Archives: February 2026
-
-
انڈر 19 ورلڈ کپ، آسٹریلیا کو شکست دے کر انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا
Posted in: Home, Sportsآئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں فائنل کےلیے جگہ پکی کرنے والی ٹیم انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 27 رنز سے مات دی، میچ کی خاص بات دونوں ٹیموں کے کپتانوں کی سنچریاں رہیں۔ انگلینڈ نے مقررہ […]
-
رولیکس اسٹور پر ڈکیتی کے بعد ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز کا لندن چھوڑنے کا فیصلہ
Posted in: Entertainment, Homeہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز نے لندن کے پوش علاقے نائٹس برج میں واقع 35ملین پاؤنڈ کا فلیٹ سیکورٹی خدشات کے باعث چھوڑ دیا، جب دن دیہاڑے قریبی رولیکس اسٹور پر مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا۔ٹیلی گراف کے مطابق63 سالہ ٹام کروز نے نائٹس برج کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے رہائش […]
-
بیرسٹر سلطان محمود کی وفات کشمیر کاز کیلئے نا قابل تلافی نقصان ہے، کشمیر پیس فورم
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanآزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کو کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز نے کشمیر کاز کے لیے بڑا اور نا قابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔ کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز کے صدر راجہ زیب خان، سیکریٹری جنرل راجہ فاروق حیدر، نائب صدر راجہ قمر،زیب اور دیگر عہدیداروں نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال […]
-
تین دن سے جاری دہشتگردی کیخلاف آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 197 دہشتگرد ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanسیکیورٹی ذرائع کے مطابق تین دن سے جاری دہشتگردی کے خلاف آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 197 دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ تین روز میں آپریشن کے دوران 22 جوان شہید ہوئے جبکہ دہشت گردوں نے 36 شہریوں کو شہید کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کا نشانہ بننے والوں میں […]
-
لاہور: 3 روز میں 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور گڈی فروخت
Posted in: Breaking News, Home, Regionalلاہور میں بسنت کےحوالے سے تیسرے روز بھی پتنگوں اور ڈور کی خرید و فروخت عروج پر رہی، تین روز میں 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور گڈی فروخت ہوئے۔ تیسرےروز مارکیٹس میں5 لاکھ سے زائد گڈے، پتنگیں فروخت ہوئے، ڈیڑھ تاوا گڈا 650 روپے، ایک تاوا 450 روپے اور پونا تاوا 250 روپے […]
-
بھارت دہشت گردوں کے ذریعے پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کو روکنا چاہتا ہے، گرپتونت سنگھ
Posted in: Breaking News, Canada, Homeسکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردوں کے ذریعے پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کو روکنا چاہتا ہے۔ گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی سرپرستی میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گرد حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی کی سرپرستی میں ہوا۔ انہوں نے […]
-
سری لنکا کا یومِ آزادی اتحاد، قومی وقار و استقامت کی علامت ہے:صدر زرداری
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سری لنکا کا یومِ آزادی اتحاد، قومی وقار اور استقامت کی علامت ہے۔ سری لنکا کے یومِ آزادی پر پیغام میں صدر زرداری نے سری لنکن صدر انورا کمارا دِسانایاکے، حکومت اور عوام کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی دوستی آزمودہ […]
-
آبنائے ہرمز میں ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی پرچم والے جہاز کو گھیر لیا
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کے پاسداران انقلاب کی مسلح کشتیوں نے آبنائے ہرمز میں امریکی پرچم والے جہاز کو گھیر لیا۔ میری ٹائم ذرائع کے مطابق ایرانی کشتیوں نے عمان کے شمال میں امریکی پرچم والے جہاز تک رسائی کی اور اسے رکنے کا کہا، لیکن جہاز نے رکے بغیر سفر جاری رکھا۔ میری ٹائم ذرائع کے مطابق آبنائے ہرمز […]
-
امارات کے2 ارب ڈالر ڈپازٹس کے آخری 12 دن، رول اوور تاحال غیریقینی
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاکستان کے معاشی منتظمین کے پاس متحدہ عرب امارات کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کے رول اوور کے لیے اب صرف 12 دن باقی رہ گئے ہیں، جو اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع ہیں۔ مقررہ مدت کے اندر رول اوور نہ ہونے کی صورت میں پاکستان کو اسی ماہ یہ خطیر رقم واپس […]

Archives
Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
شاعری، سیاست اور سوشل میڈیا کا المیہ از قلم : نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeیہ وہ زمانہ ہے جس میں ہر شخص شاعر ہے، ہر ٹویٹ غزل ہے، ہر فیس بک پوسٹ مرثیہ ہے، اور ہر انسٹاگرام اسٹوری میں کوئی نہ کوئی ضرب المثل دم توڑتی نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا نے عوام کو وہ زبان دی ہے جو اسمبلی میں گونگی ہو جاتی ہے، اور وہ قلم دیا […]
Read More-
اٹھ فروری کا پہیہ جام تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home -
-
تاریخ کے مجرم تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home



| M | T | W | T | F | S | S |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |






