بھارت: سابق مسلمان یوٹیوبر سلیم واسٹک پر قاتلانہ حملہ، حالت تشویشناک
Posted in: Breaking News, Entertainment, Homeبھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں معروف سابق مسلمان یوٹیوبر سلیم واسٹک کو ان کے گھر میں چاقو کے متعدد وار کر کے شدید زخمی کر دیا گیا، وہ اس وقت دہلی کے اسپتال میں تشویش ناک حالت میں زیرِ علاج ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمان یوٹیوبر پر حملہ کل صبح […]










