منوج باجپائی کی فلم گھوس خور پنڈت پر پابندی کا مطالبہ
Posted in: Entertainment, Homeفلم ورکرز یونین فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنی ایمپلائز نے بھارتی فلم گھوس خور پنڈت پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی اداکار منوج باجپائی کی آنے والی فلم گھوسخور پنڈت اعلان کے فوراً بعد ہی شدید تنازع میں گھِر گئی۔ فلم کے عنوان پر اعتراضات پہلے سوشل میڈیا پر اٹھے اور اب یہ معاملہ قانونی […]










