فیصل قریشی کا ساتھی فنکاروں کو شادی سے متعلق دلچسپ مشورہ
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی معروف و باصلاحیت اداکار فیصل قریشی نے شوبز فنکاروں کو شادی سیزن میں شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں مومنہ اقبال نے نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی، جس کی میزبانی فیصل قریشی کر رہے ہیں، جہاں اداکارہ نے مختلف امور پر کھل […]










