’ایسا مت کرو یار، ہم لوگوں کا کیا ہوگا بھائی؟‘، پلےبیک گلوکاری چھوڑنے پر عامر کی اریجیت سے گفتگو
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ اداکار عامر خان نے اریجیت سنگھ سے پلے بیک سنگنگ نہ چھوڑنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ایسا مت کرو یار، ہم لوگوں کا کیا ہوگا؟‘۔ گزشتہ ماہ گلوکار اریجیت سنگھ نے پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران اور افسردہ کردیا تھا۔ اس اعلان کے بعد […]










