صبا قمر نے ڈرامہ سیٹ پر پیش آنے والا پُراسرار واقعہ سنا دیا
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے اپنے ڈرامہ سیریل معمہ کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والا خوفناک واقعہ سُنا دیا۔ حال ہی میں صبا قمر نے جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے شوٹنگ کے دوران پیش آنے والا ایک […]










