آسٹریلوی ہیڈ کوچ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا سارا ملبہ کھلاڑیوں پر ڈال دیا
Posted in: Home, Sportsآسٹریلیا کے ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے اور شکست کا سارا ملبہ کھلاڑیوں پر ڈال دیا۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں زمبابوے اور سری لنکا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے خلاف سیریز میں […]










