امریکا نے ایران پر یومیہ 800 مرتبہ فضائی حملے کی صلاحیت حاصل کر لی، میڈیا رپورٹ
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا نے ایران پر یومیہ 800 مرتبہ فضائی حملے کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ صلاحیت کسی بھی ایرانی ردعمل کے اثر کو زائل کرنے کے لیے کافی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خطے میں امریکی جنگی ساز و سامان میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ابراہام لنکن […]










