ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: یو اے ای نے کینیڈا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
Posted in: Home, Sportsآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے 20ویں میچ میں یو اے ای نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کینیڈا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں یو اے ای نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے کینیڈا کے خلاف آخری اوور میں […]










