انصاف، معاشی شمولیت اور بین المذاہب ہم آہنگی ہی پائیدار امن کی بنیاد ہیں: شہباز شریف
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سماجی انصاف، معاشی شمولیت اور بین المذاہب ہم آہنگی ہی پائیدار امن کی بنیاد ہیں۔ شہباز شریف نے تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان انتہاپسندی، دہشتگردی، نفرت و عفریت کے خلاف قومی جدوجہد جاری رکھے گا۔ اُنہوں […]










