Weekly Nawai Pakistan E Paper 12-02-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E Paper
پاکستان میں نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کے بعد پروٹیکٹڈ (چھوٹے ) صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔ نیپرا میں بجلی کے نئے ٹیرف کیلئے پاور ڈویژن کی درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران نئے ٹیرف میں پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈصارفین کیلئے فکسڈ چارجز تجویز کیے گئے جبکہ کراس سبسڈی کو […]
اسلام آباد :…ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشنز انڈیکس (سی پی آئی) 2025ء میں پاکستان کی کارکردگی ملے جلے بیرونی تجزیوں کی عکاسی کرتی ہے، جہاں صرف ایک بین الاقوامی ادارے نے پاکستان کی درجہ بندی گزشتہ سال کے مقابلے میں بہتر، دو نے بدتر قرار دی جبکہ باقی پانچ اداروں نے کسی تبدیلی کا […]
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہو گئے، حملہ آور ممکنہ طور پر خاتون تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹمبلر رچ میں پیش آیا، واقعے میں حملہ آور کو بھی ہلاک کر دیا گیا ہے۔ کینیڈین پولیس کے مطابق ٹمبلر رچ کے 1 ہائی اسکول سے 6 […]
پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کے پہلے پلیئرز آکشن آج ہوں گے، مختلف ٹیمیں کھلاڑیوں کی بولیاں لگا کر پی ایس ایل گیارہ سے قبل اپنا اسکواڈ مکمل کریں گی۔ پی ایس ایل 11 کے پلیئرز آکشن میں آٹھ سو اسی کھلاڑی رجسڑڈ ہیں، ٹیموں کو اپنے اسکواڈ مکمل کرنے کے لیے پچاس کروڑ پچاس […]
غزہ میں خطرناک ترین امریکی ممنوعہ تھرموبیرک بموں کا استعمال کیا گیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق تقریباً 3000 فلسطینیوں کے فضا میں تحلیل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔ تھرموبیرک بموں کا درجہ حرارت 3500 سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس سے فوری طور پر جسم راکھ میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ […]
پاکستانی معروف ٹک ٹاکر علینہ عامر کی مبینہ لیک ویڈیو کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے، ٹک ٹاکر نے اس حوالے سے آگاہ کر دیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹک ٹاکر نے کہا ہے کہ ویڈیو لیک کرنے والوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے […]
برطانیہ میں مسلسل موسلا دھار بارش ہوئی ہے، جس سے ملک کے تقریباً 100 علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی نے 98 سیلاب وارننگ اور 158 فلڈ الرٹس جاری کیے۔ تصویر سوشل میڈیا۔ ادھر برطانیہ کے نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی کے مطابق حالیہ بارشوں سے سیلاب […]
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں دہشتگردی کیخلاف آپریشن میں تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے ، انہوں نے بلوچستان میں امن و امان اور سیکورٹی فورسز کی معاونت کیلئے10ارب روپے کی خطیر رقم کی معاونت کا اعلان کردیا، ان کا کہنا تھا کہ صوبے کو جہاں اور جیسی سپورٹ درکارہوگی، ہم دیں گے […]
چیف آف آرمی اسٹاف وچیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈمارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ جدید جنگ کے بدلتے تقاضوں کے تحت کثیر القومی سرگرمیاں اہمیت کی حامل ہیں ۔آئی ایس پی آر کے مطابق نویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے 9 فروری 2026 کو کھاریاں میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے […]


قومیں نعروں سے نہیں، کردار سے بنتی ہیں۔ مگر ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم نے کردار کو تقریروں میں دفن کر دیا ہے اور نعروں کو مسند پر بٹھا دیا ہے۔ ہم سچ کی بات ضرور کرتے ہیں، لیکن سچ کا بوجھ اُٹھانے کی سکت نہیں رکھتے۔ ہم اُصولوں پر بحث کر سکتے ہیں، […]
Read More
