امریکی ٹریژری بانڈز میں سرمایہ کاری محدود کریں، چینی ریگولیٹرز کی مالیاتی اداروں کو ہدایت
Posted in: Breaking News, Home, Worldچینی ریگولیٹرز نے مالیاتی اداروں کو امریکی ٹریژری بانڈز میں اپنی سرمایہ کاری محدود کرنے کی ہدایت دی ہے، جس کی وجہ حد سے زیادہ انحصار اور مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ کے خدشات بتائے گئے ہیں۔امریکی میڈیا بلوم بر گ کے مطابق اس معاملے سے واقف افراد نے بتایا ہے کہ یہ ہدایت زبانی […]










