ایران سے مذاکرات اچھے رہے، ڈیل کے قریب ہیں، ٹرمپ
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات اچھے رہے اور فریق ڈیل کے قریب ہیں۔ ایئر فورس ون میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ بہت اچھے مذاکرات ہورہے ہیں۔ ان کے خیال میں جمعہ کو ہوئے مذاکرات کے نتائج اچھے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا […]










