ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان بھارت کے میچ کا بائیکاٹ کر سکتا ہے، ذرائع
Posted in: Home, Sportsانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بنگلادیش کی بے دخلی پر پاکستان کرکٹ بورڈ احتجاجاً مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کی صورت میں بھی بورڈ آپشنز اوپن رکھے گا۔ پاکستان 15فروری کو کولمبو میں بھارت کے میچ کا […]










