خطرناک ایلین مچھلی کراچی فش ہاربر پہنچ گئی
Posted in: Breaking News, Home, Regionalڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ سندھ اور زیریں پنجاب کے پانیوں میں ایک حملہ آور مچھلی کی نسل دیکھی گئی ہے جو آبی حیات اور ماہی گیری کے شعبے کے لیے خطرہ ہے۔ ماحولیاتی تنظیم نے اپنے بیان میں بتایا کہ 4 جنوری کو سندھ سے کراچی فش ہاربر پر ایک […]










