Monthly Archives: January 2026

  • امریکا نے گرین لینڈ پر قبضہ کیا تو وہ نیٹو کا آخری دن ہوگا، یورپی کمشنر
    Posted in: Breaking News, Home, World

    یورپی کمشنر برائے دفاع اینڈریس کوبیلیس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ امریکی فوج نے گرین لینڈ پر قبضہ کیا تو وہ نیٹو کا آخری دن ہوگا۔ سویڈن میں سیکیورٹی کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر ڈنمارک نے درخواست کی تو یورپی یونین گرین لینڈ کے تحفظ کے لیے مدد فراہم کر سکتا […]

  • ایران پر کیسے حملہ کرنا ہے؟ پینٹاگون کی ڈونلڈ ٹرمپ کو بریفنگ
    Posted in: Breaking News, Home, World

    امریکی صدر ٹرمپ کو ایران کے خلاف فوجی، سائبر اور نفسیاتی آپشنز سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ امریکی میڈیا نے محکمہ دفاع کے دو عہدے داروں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ایران کے خلاف فضائی طاقت اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کسی بھی ممکنہ فوجی ردِعمل کے لیے مرکزی […]

  • Dr Desziree Richardson: Empowering women globally
    Posted in: Articles, Home

    (Stacie Banton) Women are the backbone of a nation. It is an admitted reality that no society can survive without women. Women have played a key role in socio-economic development throughout history. We must empower women so that they can contribute to the well-being of their families and communities. Empowering women means giving women the […]

  • Dr. Lucas Piccinin: A Model for Future Tech Entrepreneurs
    Posted in: Articles, Home

    (Dr. Naeem Ul Hassan) Despite obstacles, numerous tech entrepreneurs have achieved remarkable career success and emerged as role models for future entrepreneurs in their industry. Dr. Lucas Piccinin, a multi-award-winning Brazilian tech entrepreneur, is one of these guiding stars. Dr. Lucas is renowned for his exceptional creativity and entrepreneurial & leadership acumen. “My name is Dr. […]

  • شگفتہ اعجاز کی فیسٹیو لک میں ماڈلنگ تنقید کی زد میں
    Posted in: Entertainment, Home

    پاکستانی ٹی وی کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کو فیسٹیو لک میں ماڈلنگ کرنا مہنگا پڑگیا۔ شگفتہ اعجاز نے پی ٹی وی کے کلاسک ڈراموں میں اپنی یادگار اداکاری کے ذریعے شہرت حاصل کی، ان کے نمایاں ڈراموں میں آنچ، کشکول، جنگلوس، خالہ کلثوم کا کنبہ، اوپر گوری کا مکان، زندگی دھوپ تم گھنا سایہ، […]

  • سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس انتقال کرگئے
    Posted in: Breaking News, Home, Sports

    سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس لاہور میں انتقال کر گئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا تھے، چند روز قبل سرجری کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہوگئی تھی، وہ آج لاہور میں خالق حقیقی سے جاملے۔ محمد الیاس نے 10 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، انہوں نے 82 فرسٹ […]

  • لاڑکانہ: ڈاکوؤں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    لاڑکانہ کے علاقے رتودیرو کے قریب ڈاکوؤں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق زیر تربیت اہلکار چھٹیوں کے بعد ٹریننگ اسکول لاڑکانہ واپس آرہے تھے کہ انہیں  ڈاکوؤں نے گھیر لیا۔ ڈاکو پولیس اہلکاروں سے موبائل فون، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی […]

  • برطانیہ کا پاکستان میں ترقیاتی شراکتداری بحال کرنے کا اعلان
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے اصلاحات پر مبنی وژن اور سرمایہ کار دوست حکمتِ عملی کے نتیجے میں پاکستان عالمی سطح پر اقتصادی شراکت داریوں میں نمایاں پیش رفت کر رہا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق برطانیہ نے پاکستان کے ساتھ اپنی ترقیاتی شراکت داری بحال کرتے ہوئے سرمایہ کاری، […]

  • صدرِ مملکت نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس جاری کردیا
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس جاری کر دیا۔ آرڈیننس کے مطابق میٹرو پولیٹین کارپوریشن کی جگہ ٹاؤن کارپوریشن یا ٹاؤن کارپوریشنز ہوں گی۔ سربراہ کا مطلب ٹاؤن کارپوریشن کا میئر یا یونین کونسل کا چئیرمین ہوگا۔ مقامی حکومت کا مطلب یونین کونسل اور ٹاؤن کارپوریشن ہوگا، جس میں حکومت […]

  • ایران پر امریکا کے ممکنہ حملے کی رپورٹس پر چین کا ردعمل آگیا
    Posted in: Breaking News, Home, World

    ایران پر امریکا کے ممکنہ حملے کی رپورٹس پر چین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتے ہیں، عالمی قوانین کے تحت ملکی خودمختاری اور سب کی سلامتی کا تحفظ کیا جانا چاہیے۔ ایران میں مظاہروں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ حملے کی رپورٹس پر چین کا […]