پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کیخلاف مکمل طور پر تیار ہیں: فیلڈ مارشل
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یہ بات بہاولپور گیریژن کے دورے کے موقع پر کہی ہے۔ اس موقع […]










