گل پلازا میں سرچ آپریشن مکمل، عمارت کو سیل کردیا گیا
Posted in: Breaking News, Home, Regionalگل پلازا میں سرچ آپریشن مکمل ہونے کے بعد عمارت کو سیل کردیا گیا۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے حکام کے مطابق لاہور فارنزک لیبارٹری اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ماہرین اب معائنہ کریں گے، گل پلازا کا معائنہ کرنے میں ایک ہفتے سے زائد کا وقت لگ سکتا ہے۔ سندھ حکومت گل پلازا کے […]










