’میں 21 دن سے بستر پر پڑا ہوں‘، راشد محمود کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار راشد محمود نے مداحوں سے اپنی صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کردی۔ راشد محمود نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے مداحوں کو اپنی صحت کے مسائل کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ میں […]










