بیٹے کی شادی میں مریم نواز نے کن مشہور ڈیزائنرز کے جوڑوں کا انتخاب کیا؟
Posted in: Breaking News, Entertainment, Homeفوٹو کولاج — انسٹاگرام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ جنید صفدر اور شانزے شیخ کی مہندی اور بارات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہیں۔ شادی کی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آتے ہی مریم نواز سوشل میڈیا پر خصوصی […]










