سعودی قیادت میں قائم اتحاد کی یمن کے صوبے الضالع میں محدود فضائی کارروائیاں
Posted in: Breaking News, Home, Worldسعودی قیادت میں قائم اتحاد نے یمن کے صوبے الضالع میں محدود فضائی کارروائیاں کرنے اور علیحدگی پسند فورسز کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی۔ سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے اپنے بیان میں کہا کہ سربراہ سدرن ٹریڈیشنل کونسل عیدروس الزبیدی طے شدہ پرواز پر ریاض آنے کے بجائے نامعلوم مقام پر فرار ہوگئے، […]










