بدترین حالات: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے ماسکو جانے کا پلان تیار کرلیا
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران میں حکومت مخالف احتجاج بڑھنے اور امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ممکنہ فوجی کارروائی کے خطرہ کے باعث سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے پلان بی تیار کرلیا۔ اس تناظر میں برطانوی میڈیا نے انٹیلی جنس رپورٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بدترین صورت حال میں سپریم لیڈر آیت […]










