پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.1 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں، جس میں سے اسٹیٹ بینک کے پاس 15.9 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ملک کی درآمدی صلاحیت ڈھائی ماہ سے تجاوز کر گئی، جو […]










