مسجد نبویﷺ کے موذن شیخ فیصل نعمان انتقال کر گئے
Posted in: Breaking News, Home, Worldمسجد نبویﷺ کے مؤذن شیخ فیصل نعمان پیر کی شام انتقال کر گئے۔ ان کی نمازِ جنازہ گزشتہ روز بعداز نمازِ فجر ادا کی گئی جبکہ انہیں مدینہ منورہ کے تاریخی جنت البقیع قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے […]










