بینظیر بھٹو نے جمہوریت اور پاکستان کے استحکام کیلئے بے مثال جدوجہد کی: وزیراعظم شہباز شریف
Posted in: Homeوزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو نے جمہوریت اور عوامی حقوق، وفاقِ پاکستان کے استحکام کے لیے بے مثال جدوجہد کی۔ بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سیاسی عمل میں […]










