خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، 12 دہشت گرد ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanبلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ خیبر پختونخواہ کے ضلع کرک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور سی ٹی ڈی کی کاروائی کے دوران آٹھ دہشت گرد مارے گئے‘ہلاک دہشت گردوں کے […]










