Monthly Archives: December 2025
-
-
-
خدا کے انکار کا فکری دیوالیہ پن از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeجاوید اختر اور اس قبیل کے لوگ جب خدا کے وجود پر انکار کا ڈھول پیٹتے ہیں تو حقیقت میں وہ اپنی لاعلمی کو بہادری کا نام دیتے ہیں۔ یہ اعلان کہ ’’خدا نہیں ہے‘‘ دلیل نہیں، یہ ضد ہے، یہ ہٹ دھرمی ہے، یہ عقل کے جنازے پر تالیاں بجانا ہے۔ فلسفے کی دُنیا […]
-
پاکستان میں ماحولیاتی بحران تحریر ، ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Homeاس مرتبہ نہ تو ہم سہیل افریدی لاہور کے دورے پر بات کریں گے اور نہ ہی اس گھٹیا زبان کی مذمت کریں گے جو صوبہ کے پی کے سے انے والے وزیروں نے لاہور میں اپنے ناکام اجتماع کو چھپانے کے لیے کی بلکہ پاکستان اس وقت جس ماحولیاتی بحران کا شکار ہونے […]
-
کینیڈا نے بل سی-3 نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت بیرونِ ملک پیدا ہونے یا گود لیے جانے والے افراد کے لیے شہریت کے حقوق میں نمایاں توسیع کی گئی ہے
Posted in: Canada, Homeکینیڈا نے بل C-3 نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت بیرونِ ملک پیدا ہونے یا گود لیے جانے والے افراد کے لیے شہریت کے حقوق میں نمایاں توسیع کی گئی ہے، اور “فرسٹ جنریشن لمٹ” میں ترمیم کی گئی ہے۔ یہ نیا قانون 15 دسمبر 2025 سے نافذ العمل ہو چکا ہے۔ یہ تبدیلیاں […]
-
بھارتی اداکارہ نے والدین کی جانب سے شادی پر دباؤ ڈالنے پر خودکشی کرلی
Posted in: Entertainment, Homeبھارتی اداکارہ نندنی نے والدین کی جانب سے مرضی کے خلاف شادی کیلئے دباؤ ڈالنے پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنڑ اور تامل ٹیلی ویژن کی اداکارہ نندنی سی ایم نے بنگلورو میں اپنے گھر میں خودکشی کرلی، مرنے سے پہلے انہوں نے ایک تحریری نوٹ بھی چھوڑا ہے۔ اداکارہ نے تحریری نوٹ والدین […]
-
رونالڈو مڈل ایسٹ کے بہترین کھلاڑی قرار
Posted in: Breaking News, Home, Sportsکرسٹیانو رونالڈو مڈل ایسٹ کے بہترین کھلاڑی قرار، مسلسل تیسرے سال گلوب سوکر ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ دبئی میں ٹینس کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ نے پہلی مرتبہ متعارف کرایا جانے والا رونالڈو گلوب اسپورٹس ایوارڈ جیت لیا۔ اسپین اور بارسلونا فٹ بال کلب کے فٹ بالر یمین جمال تقریب میں تین ایوارڈز لے اُڑے۔ […]
-
میجر عدیل زمان شہید کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanمیجر عدیل زمان شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، شہید کو آبائی علاقے ڈی آئی خان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیر داخلہ محسن نقوی، کورکمانڈر پشاور، فوجی اور سول افسران نے شرکت کی۔ شہید میجر […]
-
لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث لاہور کا فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے سے بند ہے، جبکہ 4 پروازیں اسلام آباد اتار لی گئیں۔
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanلاہور کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث لاہور کا فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے سے بند ہے، جبکہ 4 پروازیں اسلام آباد اتار لی گئیں۔ لاہور سے دبئی، ابوظہبی، جدہ کراچی کی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک کی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ دھند کے باعث شہر کے مختلف […]
-
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء انتقال کرگئیں
Posted in: Breaking News, Home, Worldبنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء انتقال کرگئیں۔ خالدہ ضیاء بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔ خالدہ ضیاء کی عمر 80 برس تھی، وہ کئی امراض میں مبتلا تھیں۔ بنگلادیش نیشنل پارٹی کے مطابق انتقال دارالحکومت ڈھاکا کے اسپتال میں مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے ہوا۔ خالدہ ضیاء بنگلادیش کے سابق صدر ضیاء […]


Archives
Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کروں ہاری یحریر …. ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Homeجب دسمبر 1970 کے انتخابات میں پورے پاکستان سے جماعت اسلامی کو شکست ہوئی خاص طور پر مشرقی پاکستان سے تو اردو ڈائجسٹ کے مدیر الطاف حسین نے اردو ڈائجسٹ کے شماروں میں جماعت اسلامی کیوں ہاری کے عنوان سے دو قسطوں میں مضامین لکھے اور ان مضامین میں جو بات کام کی تھی وہ […]
Read More







