9؍ مئی کے واقعات عمران فیض حمید گٹھ جوڑ؟ آئی ایس پی آر نے دعویٰ نہیں کیا
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanاسلام آباد :…وفاقی کابینہ کے سینئر ارکان کی جانب سے متعدد مرتبہ اس بات پر زور دیے جانے کے باوجود کہ 9؍ مئی کے واقعات کے پیچھے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے درمیان مبینہ گٹھ جوڑ تھا، فوج کے میڈیا ونگ نے تاحال […]










