مشی خان نے عماد وسیم کے مبینہ اسکینڈل پر سوالات اٹھا دیے
Posted in: Entertainment, Homeمعروف پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان مشی خان نے حالیہ دنوں میں کرکٹر عماد وسیم اور دیگر شادی شدہ مردوں کے مبینہ بےوفائی کے رویے پر سخت سوالات اٹھاتے ہوئے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔ مشی خان اپنے دوٹوک مؤقف اور سماجی مسائل پر کھل کر بات کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں، […]










