ارشد وارثی نے سلمان خان کو بیڈ بوائے اور شاہ رخ خان کو جینٹل مین قرار دیا
Posted in: Breaking News, Entertainment, Homeبالی ووڈ کے معروف اداکار ارشد وارثی نے سلمان خان کو بیڈ بوائے اور شاہ رخ خان کو جینٹل مین قرار دیا، جبکہ سینئر اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ اپنی ریلیز نہ ہونے والی فلم کو یاد کیا۔ ڈیجیٹل ہندی نیوز پورٹل للن ٹاپ کے ساتھ گفتگو میں ارشد وارثی نے سلمان خان اور شاہ رخ […]










