ٹرمپ کی ٹرمپیاں تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsاگر کسی شخصیت کو صرف اُس کی زبان کی تیزی، دماغ کی آزادی اور بالوں کی بے قراری سے پہچانا جائے تو وہ بلا شبہ ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ سیاست، سفارت، اخلاقیات، تہذیب، صحافت —سب اُن کے سامنے ایسے بیٹھے رہتے ہیں جیسے اُستاد کے سامنے طالبعلم۔ باقی دُنیا سوال کرتی ہے، ٹرمپ جواب نہیں دیتے […]