آئی ایم ایف پیکیج ملنے کے بعد پاکستان کو دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار ہوگئی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanآئی ایم ایف سے پاکستان کو سات ارب ڈالرز کا نیا قرض پروگرام ملنے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار ہوگئی۔ پاکستان کوایشیائی ترقیاتی بینک سے چار سالوں کے دوران بجٹ سپورٹ کی مد میں دو ارب 75 کروڑ ڈالرز ملنے کا امکان ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کو […]