ہیکنگ، بائنانس خود نقصان برداشت کریگا

بائنانس کا بڑا اعلان، ہیکنگ سے ہونے والا پورا نقصان صارفین کے بجائے کمپنی برداشت کریگی۔ صارفین کی رقوم نکلوانے کی سہولت مرحلہ وار بحال، کمپنی نے چوری شدہ رقم کا 90 فیصد دوبارہ حاصل کرلیا۔ چوری کرپٹو اثاثوں کی لانڈرنگ کوشش، ہیکنگ خبر پر بٹ کوائن 5، ایتھیریم 6 اور بائنانس کوائن کی قیمت 10 فیصد گرگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں