پاکستانی کوہ پیماؤں نے ارجنٹائن کی چوٹی ماؤنٹ اکونکاگوا کو سر کرلیا۔عبدالجوشی اور سعد منور نے 6,960 میٹر بلند چوٹی کو مقامی وقت کے مطابق 11 بجے سر کیا۔سعد منور نے چوٹی کے ٹاپ پر پہنچ کر اذان بھی دی۔واضح رہے کہ ماؤنٹ اکونکاگوا ایشیا سے باہر کسی بھی خطے کی بلند ترین چوٹی ہے۔اکونکاگوا 7 سمٹس کی چوٹیوں میں سے ایک ہے۔
پاکستانی کوہ پیماؤں نے ارجنٹائن کی ماؤنٹ اکونکاگوا سر کرلی
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 16-01-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 16-01-2025
Read MoreArticle
شکر ہے کے پاکستان میں کہیں تو قانون برابر ہے۔ ویسے تو ہمارے ہاں قانون ہمیشہ سے ہی امیر، بڑے ، طاقتور کی داشتہ رہا ہے۔
Posted in: Article, Newsشکر ہے کے پاکستان میں کہیں تو قانون برابر ہے۔ ویسے تو ہمارے ہاں قانون ہمیشہ سے ہی امیر، بڑے ، طاقتور کی داشتہ رہا ہے۔ مگر ڈاکوؤں نے کہا کہ “ہمارا قانون سب کےلیے برابر ہے۔” جی ہاں یہ بات ڈاکوؤں نے شکار پور کے ایک سول جج کو گن پوائنٹ پہ لوٹتے ہوئے […]
Read More-
امامِ مبین بنفس قرآن
Posted in: Article, News -
پاک چین مثالی تعلقات تبدیلی کی طرف گامزن؟
Posted in: Article, News -
-
sports
عبدالرحمان پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے اسپن بولنگ کوچ بن گئے!
Posted in: News, Sportsشان مسعود کی قیادت میں ان دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم ملتان میں موجود ہے، جہاں ٹیم پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 ٹیسٹ میچوں کا پہلا ٹیسٹ 17 جنوری سے شروع کرنے جا رہی ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، […]
Read More
Post your comments