class="post-template-default single single-post postid-4293 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

نیویارک کرکٹ اسٹیڈیم گرانے کا کام شروع

 نیویارک میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے8میچ مکمل ہونے کے بعد نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کاکام شروع ہوگیا، بلڈوزر پہنچ گئے۔ 34 ملین ڈالر کی لاگت سے یہ اسٹیڈیم 106 دن میں عارضی طور پر ٹورنامنٹ کیلئے تیار کیا گیا تھا۔ پاک بھارت میچ میں اسٹیڈیم ہاؤس فل تھا۔ جمعرات کی شب یہاں بھارت اور امریکا کے درمیان آخری میچ کھیلا گیا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter